The Magic Horse: English-Urdu Edition

by Idries Shah

2021-01-15 01:41:16

جادو کا گھوڑا دو بھائیوں کی کہانی ہے، ایک ج... Read more

جادو کا گھوڑا دو بھائیوں کی کہانی ہے، ایک جو کہ عملی فنون میں مہارت رکھتا ہے، اور دوسرا، شہزادہ تمبل،جس کے بارے میں سمجھا جاتا ہے کہ وہ صرف خواب دیکھتا رہتا ہے۔ ان کے والد، بادشاہ ممکن ایک مقابلے کا اعلان کرتے ہیں، کہ لوگ 'دلچسپ اور مفید ایجادات' بنائیں۔ جو شے ایک بڑھئی بناتا ہے وہ بظاہر ایک سادہ جادو کا گھوڑ ا دکھائی دیتا ہے، جس کی کوئی خاص قدر نہیں معلوم ہوتی۔لیکن جب شہزادہ تمبل زیادہ غور سے دیکھتا ہے، اسے معلوم ہو جاتا ہے کہ گھوڑا جادوئی طریقے سے اپنے سوار کو کسی بھی جگہ پر لے جا سکتا ہے جو سوار کے ذہن میں ہو۔ اس طرح، شہزادہ تمبل بہت کچھ سیکھتا ہے، اور بالآخر یہ جان لیتا ہے کہ اس کی 'دلی تمنا' کیا ہے۔

یہ کتاب ادریس شاہ کی تحریر کردہ باتصویر تعلیمی کہانیوں کی سیریز میں سے ایک ہے۔ ان کہانیوں نے ہزار سالوں سے زیادہ لوگوں کے دل اور دماغ جیت لیے ہیں۔ یہ کہانیاں بنائی گئی ہیں بچوں کو سکھانے کے لیے کہ وہ اپنے مفروضات کا معائنہ کریں اور خود سے سوچیں۔

صوفی رو& Less

Book Details

ISBN9781942698760

Compare Prices

Store Availability Book Format Condition Price
Indigo Books & Music In Stock Buy CAD 12.99
Indigo Books & MusicIn Stock
Format
Condition
Buy CAD 12.99
Available Discount
No Discount available

Join us and get access to all
your favourite books

Sign up for free and start exploring thousands of eBooks today.

Sign up for free